ذو اربعتہ الاضلاع
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (اقلیدس) چار ضلعوں یا پہلوؤں والی شکل، وہ شکل جسے چار مستقیم سے احاطہ کیا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (اقلیدس) چار ضلعوں یا پہلوؤں والی شکل، وہ شکل جسے چار مستقیم سے احاطہ کیا ہو۔